سعودی فوج کو حوثی باغیوں کے ہاتھوں اب تک کا سب سے بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی فورسز کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

ہفتہ 2 جون 2018 16:30

سعودی فوج کو حوثی باغیوں کے ہاتھوں اب تک کا سب سے بڑا نقصان اٹھانا پڑ ..
صنعائ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی اتحادی فورسز کا ہیلی کاپٹر مار گرایا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطا بق حوثی نواز سپریم انقلاب کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ حدیدیہ کے ساحلی علاقے میں اتحادی فورسز کے خلاف رات بھر جاری رہنے والی لڑائی کے دوران حوثی باغیوں نے فورسز کا ہیلی کاپٹر مار گرایا تاہم اتحادی فورسز کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔ 

متعلقہ عنوان :