Live Updates

سوشل میڈیا مافیا کا مفت کتاب پرموٹ کرنے پر شکریہ ، ریحام خان

ہفتہ 2 جون 2018 16:32

سوشل میڈیا مافیا کا مفت کتاب پرموٹ کرنے پر شکریہ ، ریحام خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب حوالے سے سوشل میڈیا پر تنقید کو لعنت کی تشہیر سے منسلک کرتے ہوئے ناقدین کا شکریہ ادا کیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیڈ ٹویٹر پر پیغام میں ان مخالفین کا شکریہ ادا کیا جو کہ ان کی کتاب حوالے سے سوشل میڈیا پر مخالفت کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری کتاب کو پرموٹ کرنے والوں کی بے حد ممنون ہوں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات