دو موٹرسائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم5افراد زخمی

ہفتہ 2 جون 2018 16:41

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) ٹنڈو محمد خان روڈ پر سستی بستی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ابو کولھی رام چند کولھی، سکندر لغاری، اعظم زئور اور شعیب زئور شدید زخمی ہوئے ، تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :