نیشنل پریس کلب کے عہدیداران کی پرویز احمد کی قیادت میں کونسل اجلاس میں شرکت

ہفتہ جون 16:43

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) نیشنل پریس کلب کے عہدیداران نے پرویز احمد کی قیادت میں کونسل اجلاس میں شرکت کی جسے میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اور ڈپٹی میئر طارق حسین طوہان نے خوش آمدید کیا ، اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے عارف میمن نے میئر سکھر کو یادداشت پیش کی جبکہ اجلاس میں سکھر بلڈ اینڈ ڈرگ ڈونیٹنگ سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالجبار نے بھی شرکت کی اور اجلاس کو بتایا کہ آگ بجھانے کے عمل کو موثر بنانے کے لئے اداروں کا تعاون لیا جائے اور SBCA بلڈرز کو آگ بجھانے کا سسٹم و آلات نصب کرنے کا پابند کرے۔

متعلقہ عنوان :