بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کل بانڈی عباس پور میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے

ہفتہ جون 16:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کل 3 جون بروزاتوار بانڈی عباس پور میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے، جبکہ 4 جون بروز سوموار کو تراڑکھل میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے۔