ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

ہفتہ جون 16:46

عارفوالا۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید فیض الحسن کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ اندورن جیل اسیران کے مسائل کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے، نہوں نے جیل کی سیکورٹی انتظامات اور صفائی کو تسلی بخش قراردیا اورنوعمر وارڈ میں دینی و کمپیوٹر کی تعلیم کو بھی سراہا ،اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ریاض احمد خان بھی موجودتھے ،علاوہ ازیں سیکورٹی ،صفائی ستھرائی دینی و کمپیوٹر کی تعلیم کی فراہمی میں مزید بہتری لانے کیلئے بھی ہدایات جاری کیں ۔

متعلقہ عنوان :