ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وصال مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

ہفتہ جون 17:57

سرگودھا۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وصال مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا ۔

(جاری ہے)

مختلف مساجد میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی پر مفصل روشنی ڈالی گئی جس کے بارے میں علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کی واحد خاتون ہیں جن کی پاک دامنی گواہ قرآن پاک ہے ان جیسی شخصیات نے اسلام کو پھیلانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا خواتین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی کو مشعل راہ بناکر دنیا اور آخرت میں فلاح پاسکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :