200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون کوہوگی

ہفتہ جون 17:57

سرگودھا۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون بروز جمعة المبارک مظفر آباد میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے‘ جبکہ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے 5 انعامات اور تیسرا انعام 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے 200 روپے بانڈز کی سیریز کے کل 2400 انعامات رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :