نگران وزیر اعظم کی لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت

ہفتہ 2 جون 2018 18:25

نگران وزیر اعظم کی لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل ..
اسلام آباد۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

پی ایم میڈیا آفس کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کے کاغذات نامزدگی کے بارے میں فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، فیصلے کے خلاف اپیل کا مقصد انتخابات کا بروقت انعقاد یقینی بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :