سینیٹر میر حاصل خان بزنجو ودیگر مرکزی وصوبائی قیادت کے ہمراہ 3جون کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

ہفتہ 2 جون 2018 18:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو ،سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ودیگر مرکزی وصوبائی قیادت آج بروز اتوار کو 5بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔