گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول دالبندین کی طالبہ کااعزاز، میٹرک کے سالانہ امتحانات میں880نمبر لیکر فرسٹ پوزیشن حاصل کی

ہفتہ جون 18:27

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول دالبندین کے طالبہ حفصہ ایاز دختر محمد ایاز کشانی نے ضلع بھر میں میٹرک 2018ء کے سالانہ امتحانات میں880نمبر لیکر فرسٹ پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے اپنی کامیابی کا اپنے والدین اور بزرگوں کی دعاوں اور اساتزہ کرام کی محنتوں کا نتیجہ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :