کنگنا رناوت امریکی فیشن میگزین ہارپرز بازار کے سرورق کی زینت بن گئیں

ہفتہ جون 19:35

کنگنا رناوت امریکی فیشن میگزین ہارپرز بازار کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت امریکی فیشن میگزین ہارپرز بازار کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت امریکی فیشن میگزین ہارپرز بازار کے جون شمارے کے سرورق زینت بن گئیں جس میں انہوں نے کالے رنگ کا لباس پہن اہوا ہے جس پر فلورل کڑھائی کا کام ہوا ہے جبکہ ان کے بال کھلے اور ہلکا میک اپ کیا ہوا ہے جبکہ اندرونی صفحات کیایک تصویرمیں انہوں نے لال رنگ کا بھاری کڑھائی دار لباس اور دوسری تصویر میں ہلے گرے رنگ کے کپڑے اور گلاسز جبکہ ہاتھ میں گلاس پکڑا ہوا ہے جس سے ایک بار پھر انہوں نے خود کو فیشن کی دنیا کی حقیقی ملکہ ثابت کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :