ایف بی آر نے پرائیویٹ سکولز اوراکیڈمیوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی
ہفتہ 2 جون 2018 20:01
(جاری ہے)
تمام پرائیویٹ سکولزاور اکیڈمیز سے ریکارڈ حاصل کرکے چھان بین کی جائے گی ادھرایف بی آرنے انکم ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس کی مد میں کیپس اکیڈمی سے 50 لاکھ روپے کی وصولی کرلی، الفتح ڈیپارٹمنٹل سٹور لبرٹی برانچ سے 10 لاکھ روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کرلی گئی۔
کیپس اکیڈمی سال2014-15کے انکم ٹیکس کی مدمیں 33 لاکھ روپے کی ریکوری کی گئی ہے ذرائع کے مطابق کیپس اکیڈمی سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 17 لاکھ روپے کی وصولی کی گئی ہے۔ الفتح ڈیپارٹمنٹل سٹور لبرٹی برانچ سے 10 لاکھ روپے کی وصولی بھی کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.