مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز، شاداب دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

ہفتہ جون 20:06

مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز، شاداب دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
لیڈز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) آل رانڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

(جاری ہے)

انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا، شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔

متعلقہ عنوان :