ڈائریکٹر ترقی نسواں محترمہ ڈاکٹر قدسیہ بتول گریڈ19 میں ترقیاب‘ عوامی حلقوں کا خیر مقدم

ہفتہ 2 جون 2018 20:17

آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2018ء) ڈائریکٹر ترقی نسواں محترمہ ڈاکٹر قدسیہ بتول گریڈ19 میں ترقیاب، عوامی حلقوں کا خیر مقدم۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و ترقی نسواں محترمہ قدسیہ بتول کو گریڈ 19 مین ترقیاب کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ سیاسی سماجی مکاتب فکر مفتی اعجاز احمد خان، عبدالصمود ایڈوکیٹ، خواجہ فیاض ھسین، مفتی اشفاق احمد خان نے محترمہ قدسیہ بتول کی ترقیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت آزادکشمیر کا شکریہ ادا کیا ہے اور محترمہ سیدہ قدسیہ بتول کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :