Live Updates

پارٹی پالیسی دینا ذوالفقار کھوسہ کا کام نہیں، یہ ترجمان تحریک انصاف ہی دے سکتا ہے

ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ذوالفقار کھوسہ کے بیان پر ردعمل

ہفتہ 2 جون 2018 20:34

پارٹی پالیسی دینا ذوالفقار کھوسہ کا کام نہیں، یہ  ترجمان تحریک انصاف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی دینا ذوالفقار کھوسہ کا کام نہیں ہے، ذوالفقار کھوسہ قابل احترام ہیں، پارٹی پالیسی ترجمان تحریک انصاف ہی دے سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ذوالفقار کھوسہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ذوالفقار کھوسہ قابل احترام ہیں، پارٹی پالیسی دینا ذوالفقار کھوسہ کا کام نہیں ہے، پارٹی پالیسی ترجمان تحریک انصاف ہی دے سکتا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات