(ن) لیگ نے سینیٹر آصف کر مانی کو ہٹا کر مر یم اورنگزیب کو پارٹی کا مر کزی تر جمان مقرر کر دیا

ہفتہ 2 جون 2018 20:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2018ء)مسلم لیگ (ن) نے سینیٹر آصف کر مانی کو ہٹا کر مر یم اورنگزیب کا پارٹی کا مر کزی تر جمان مقرر کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہو ر مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف اور صد ر میاں شہبا زشر یف نے مشاورت کے بعد سینیٹر آصف کر مانی کو ذمہ داریوں سے الگ کر کے انکی جگہ مر یم اورنگزیب کا پارٹی کا مر کزی تر جمان مقرر کر دیاہے تاہم آصف کر مانی (ن) لیگ کے مر کزی قائد نوازشر یف کے پولٹیکل سیکرٹر ی کے طور پر اپنے فر ائض سر انجام دیتے رہے ہیں گے ۔