سلامتی کونسل میں اسرائیل کے حق میں امریکی قرارداد مسترد

قرارداد کے حق میںامریکہ کے علاوہ کسی بھی ملک نے ووٹ نہیں دیا

ہفتہ 2 جون 2018 20:56

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2018ء) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکہ کی قرارداد کو مسترد کردیا ، امریکہ کے علاوہ قرارداد کے حق میں کسی بھی ملک نے ووٹ نہیں دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت کی جانب سے پیش کردہ فلسطینی تحفظ کی قرارداد کوویٹو کرنے کے بعد امریکہ نے اسرائیل کے حق میں قراداد پیش کی جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکہ کی قرارداد کو مسترد کردیا ، امیرکہ کے علاوہ قرارداد کے حق میں کسی بھی ملک نے ووٹ نہیں دیا۔

(جاری ہے)

مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکہ کی قرارداد کو مسترد کردیا ، امیرکہ کے علاوہ قرارداد کے حق میں کسی بھی ملک نے ووٹ نہیں دیا۔ اطلاعات کے مطابق سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے اسرائیل کے حق میں پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کردیا۔ امریکی قرارداد کے حق میں سوائے امریکہ کے اور کسی کا ووٹ نہیں ا?یا۔ چ?ن ، روس اور کویت نے امریکی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا جبکہ 11 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس سے قبل امریکہ نے فلسطینیوں کے تحفظ کے سلسلے میں کویت کی قرارداد ویٹو کردی۔ چین، فرانس اور روس نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔