بپاشا باسو سپر ہیرو فلم کا حصہ بننے کی خواہشمند

ہفتہ جون 21:28

بپاشا باسو سپر ہیرو فلم کا حصہ بننے کی خواہشمند
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے سپر ہیرو فلم کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے حالیہ ریلیز کی گئی فلموں کے حوالے سے گفتگو میں کہا کہ اگر انہیں ہالی وڈ سپر ہیرو فلم’’’’ایوینجرز: انفینیٹی وار ‘‘ میں سپر ہیرو کے کردار کی پیشکش ہوتی تو وہ ضرور اس فلم کا حصہ ہوتیں،اگر انہیں سپر ہیرو فلم کی پیشکش ہوئی تو وہ اس میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

متعلقہ عنوان :