محکمہ صحت پنجاب نے گریڈ 18 کے فارماسسٹوں کو 10 ہزار روپے ماہانہ پروفیشنل الائونس دینے کی منظوری دیدی

ہفتہ 2 جون 2018 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) محکمہ صحت پنجاب نے گریڈ 18 کے فارماسسٹوں کو 10 ہزار روپے ماہانہ پروفیشنل الائونس دینے کی منظوری دے دی ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گریڈ 18 کے فارماسسٹوں کو پروفیشنل الائونس ادا کرنے کا مطالبہ بہت دیرینہ تھا۔

متعلقہ عنوان :