پنجاب ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کا عیدالفطر کے تینوں روز سائٹ سین ڈبل ڈیکر خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

ہفتہ 2 جون 2018 21:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) پنجاب ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے عیدالفطر کے تینوں روز سائٹ سین ڈبل ڈیکر خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، سائٹ سین بسیں شام 4 بجے روانہ ہوں گی جو گریٹر اقبال پارک سمیت فوڈ سٹریٹ کی سیاحت کریں گے، اس طرح ایک دوسری بس قذافی سٹیڈیم سے واہگہ بارڈر تک چلائی جائے گی، عید کے تینوں ایام میں چلنے والی بس سروس کے مسافروں کو تفریں کی دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :