بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں نوجوان نے خودکشی کر لی

ہفتہ 2 جون 2018 21:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں نوجوان نے خودکشی کر لی اطلاعات کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے تحصیل درگ کرکنہ میں شا ہجہان جعفر نامی شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :