برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپورواں سال جون میں منعقد ہوگی

ہفتہ 2 جون 2018 21:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپورواں سال جون میں منعقد ہوگی۔ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی جو 21جون کو ختم ہوگی۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں کیمیکل پروٹکشن سوٹ ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس ‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئر کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :