(ن) لیگ انتخابات میں جیت کر وفاق سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائیگی ‘زارا اکبر
مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دے رکھی ہے ،قیادت نے اس لائق سمجھا تو فنکار برادری کی ا?واز بن کر اسمبلی میں پہنچوں گی
ہفتہ 2 جون 2018 22:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کسی نعرے کی بنیاد پر نہیں بلکہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر چاروں صوبوں میں مقبول ترین سیاسی جماعت ہے اور یہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی نمائندگی چاروں صوبوں میں رہی۔
اگر ملک میں بروقت صاف ،شفاف انتخابات ہوئے اور (ن) لیگ کی حکومت کو روکنے کی کوششیں نہ کی گئیں تو وفاق سمیت چاروں صوبوں میں اپنی حکومت بنائے گی اور وہی سے اپنی خدمت کا سفر شروع کرے گی جہاں سے ختم ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بھی مسلم لیگ (ن) کی مخصوص نشستوں کے لئے درخواست دے رکھی ہے اور اگر قیادت نے مجھے اس لائق سمجھا تو میں فنکار برادری کی ا?واز بن کر اسمبلی میں پہنچوں گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.