محکمہ کی جانب سے نبیلہ غضنفر کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج ملنے پر انہیں مبارکباد

ہفتہ 2 جون 2018 22:26

راولپنڈی02جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) محکمہ تعلقا ت عامہ پنجاب کے افسران نے محکمہ کی سینئر آفیسر نبیلہ غضنفر کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج ملنے پر انہیں مبارکباد دی ہے اور پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کیلئے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ نبیلہ غضنفر اعلی انتظامی خوبیوں کی حامل تجربہ کار آفیسر ہیں جن کی سر پرستی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلشنز اور فیلڈ دفاتر کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔

متعلقہ عنوان :