راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی ، 08ملزمان گرفتار

ہفتہ جون 22:26

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 08ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ ومنشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ گوجرخان پولیس نے شفیق سی15بوتل شراب ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے طارق سی01عدد ریوالور 32بور،تھانہ چونترہ پولیس نے نصیرسے 01عدد پستول 30بورمعہ03روند،تھانہ ویسٹریج پولیس نے شفیق سی01عدد پستول 30بورمعہ 06روند،عدنان سی01عدد پستول 30بورمعہ 06روند،خرم سی01عدد پستول 30بورمعہ 05روند،،تھانہ نصیر آباد پولیس نے واحد سی01عدد پستول 30بورمعہ 05روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے عمر سی01عددچھری برآمد کر کے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے ۔

متعلقہ عنوان :