واٹر پارک میں9سالہ بچہ نہاتے ہوئے ڈوب کرجاںبحق

ہفتہ جون 22:30

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) واٹر پارک میں9سالہ بچہ نہاتے ہوئے ڈوب کرجاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آبادکی حدود میں بائی پاس پرواقع پاکیزہ واٹر پارک میں نہاتے ہوئے پولیس ہیڈکوارٹر محلہ کارہائشی 9سالہ مناسب انڑ ڈوب کر فوت ہوگیامعصوم کی اچانک جب گھر لاش پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :