شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

ہفتہ 2 جون 2018 22:41

شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی ..
لیڈز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا، شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔

متعلقہ عنوان :