لاہور، سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے کے خسارے سے متعلق کیس کی سماعت پر فرگوسن آٹٹ کمپنی ٹی او آر عدالت میں جمع

ہفتہ جون 22:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان ریلوے کے خسارے سے متعلق کیس کی سماعت پر فرگوسن آٹٹ کمپنی ٹی او آر عدالت میں جمع کروا دئیے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ پورا ناپ تول کر ریلوے کا آڈٹ کریں۔5 سالوں میں کتنے اخراجات آئے کیا کچھ خرچ کیا مکمل آڈٹ رپورٹ فراہم کریں ۔ عدالت نے چھ ہفتوں میں ریلوے کا مکمل آٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔