چیچہ وطنی، نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

ہفتہ جون 22:51

چیچہ وطنی۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) سیون ڈی آر کی قریبی نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے ،،پولیس کے مطابق 35سالہ متوفی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں جسے قتل کر کے نہر میںبہا دی گئی، متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :