ووٹرز کو رغبت دلانے کا نیا طریقہ،، عاشق رسول غازی علم الدین شہید کے چشم و چراغ ہوں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کا دعویٰ
تحریک انصاف کے امیدوار نے اپنے فلیکس پر ایک جانب عمران خان اور دوسری طرف غازی علم دین شہید کی تصویریں لگا لیں
سید فاخر عباس ہفتہ 2 جون 2018 22:13
(جاری ہے)
دوسری جانب ووٹرز کو رغبت دلانے کے لیے نت نئے حربے اپنائے جا رہے ہیں ۔
کہیں ان کے ساتھ نت نئے وعدے کئیے جا رہے ہیں تو کہیں اپنی نسبت اہم اور مکرم شخصیات سے جوڑے کے دعوے کئیے جا رہیں۔اسی طرح ووٹرز کو رغبت دلانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر اسد نے انوکھا طریقہ اپنایا۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے عاشق رسول غازی علم الدین شہید کے چشم و چراغ ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار نے اپنے فلیکس پر ایک جانب عمران خان اور دوسری طرف غازی علم دین شہید کی تصویریں لگا لیں۔مخالفین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اسد صرف اور صرف ختم نبوت پر ٹوٹنے والے ووٹ بینک کو کیش کرنے کے لیے یہ سب کر رہے ہیں اور چاہتے کہ ختم نبوت کے معاملے پر نواز شریف سے بغاوت کرنے والے ووٹرز کی حمایت حاصل کی جا سکے۔یاد رہے کہ ڈاکٹر اسد پاکستان پیپلز پاڑٹی کی جانب سے ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں اور اب اس انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.