ضلعی انتظامیہ صوابی کاگرمیوں کی چھٹیوں کے احکامات پرعمل درآمدنہ کرنے والے درجنوں سکول بندکردئیے

ہفتہ 2 جون 2018 22:52

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر صوابی خورشید عالم محسود کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنروں نے صوبائی حکومت اور عدالت عالیہ کے احکامات پر عمل نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور گرمی کی چھٹیوں کے حوالے سے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے درجنوں سکول بند کرادیئے ۔

متعلقہ عنوان :