آئی جی سندھ کاحب چوکی کے قریب رینجرز چوکی پر حملے کانوٹس ،ڈی آئی جی ویسٹ سے رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی

ہفتہ 2 جون 2018 22:54

آئی جی سندھ کاحب چوکی کے قریب رینجرز چوکی پر حملے کانوٹس ،ڈی آئی جی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے حب چوکی کے قریب رینجرز چوکی پر حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :