ْفیصل آباد، سپیشل پرائس کنٹرول

مجسٹریٹسکی مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک اوورچارجنگ میں ملوث 65 دکانداروں کو مجموعی طور پر73 ہزار روپے کے جرمانے کئے

ہفتہ جون 23:05

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء)ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز مارکیٹوں اور بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرتے ہوئے اوورچارجنگ میں ملوث 65 دکانداروں کو مجموعی طور پر73 ہزار روپے کے جرمانے کئے جبکہ پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایک دکاندارکیخلاف مقدمہ درج کرایاگیا۔