راولپنڈی، اندھے قتل کی مبینہ واردات ، نوجوان کو قتل کر کے لاش تالاب میں پھینک دی گئی

ہفتہ 2 جون 2018 23:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ گارڈن ولاز میں اندھے قتل کی مبینہ واردات میں نوجوان کو قتل کر کے لاش تالاب میں پھینک دی گئی اہل علاقہ کی اطلاع کے باوجود کئی گھنٹے لاش جائے وقوعہ پر پڑی رہی بعد ازاں پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی ۔

متعلقہ عنوان :