نیو اسلام آبادائیر پورٹ سے منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک شخص گرفتار

ہفتہ جون 23:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) نیو اسلام آبادائیر پورٹ سے منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا حبیب الرحمن قومی پرواز 753کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا جسے مشکوک جان کرسامان کی تلاشی کے دوران 342 گرام آئس ہیروئین برآمد کر لی مسافرنے سگریٹ کے پیکٹس میں آئس ہیروئین چھپا رکھی تھی ملزم کو مزید تحقیقات کے لئے اے این ایف نے حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :