راولپنڈی، نامعلوم افراد کیفائرنگ سے حلقہ پی پی 8 سے آزاد امیدوارچوہدری ضیافت حسین زخمی

ہفتہ جون 23:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) تھانہ گوجرخان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 8 سے آزاد امیدوارچوہدری ضیافت حسین کو زخمی کر دیاچوہدری ضیافت حسین کوفوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیاتاہم پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے۔