بھمبر پولیس کی منشاتیوں کیخلاف کارروائی، 3 منشیایتی 300 گرام چرس اور 50 گرام ہیروئن سمیت گرفتار، مقدمہ درج

ہفتہ 2 جون 2018 23:11

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) بھمبر پولیس کی منشاتیوں کیخلاف کارروائی 3 منشایتی 300 گرام چرس اور 50 گرام ہیروئن سمیت گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ پولیس بھمبر نے منشایتوں کیخلاف کارروائی کر کے 3 منشایتی محمد ادریس ولد محمد الیاس کو 200 گرام چرس محمد سلیمان ولد محمد اشرف ساکنان جنجوعہ کو 100 گرام چرس جبکہ شہزاد عرف منا ولد غلام رسول ساکن ستھہ کو 50 گرام ہیروئن سمیت گرفتار کر کے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ملزمان کو حوالات بند کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :