بلوچستان ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی درخواستوں کونمٹاتے ہوئے قلعہ عبداللہ کی تمام درخواستیں خارج کردیں

ہفتہ 2 جون 2018 23:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے پی بی 21قلعہ عبداللہ -1،پی بی 22قلعہ عبداللہ 2،اور پی بی 23قلعہ عبداللہ 3کی حلقہ بندیوں سے متعلق تمام آئینی درخواستیں خارج کردیں۔