پنجگور میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ہفتہ 2 جون 2018 23:15

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) پنجگور کے علاقے بالگتر سے کیچ کے رہائشی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد شناخت حیدر کے نام سے ہوئی تفصیلات کے مطابق پنجگور لیویز کو اطلاع ملی تھی کہ بالگتر کے ایریا میں ایک شخص کی لاش پڑی ہے لیویز نے جائے وقوع پر پہنچ لاش کو تحویل میں لیکر سول اسپتال پنجگور پہنچایا جہاں مقتول کی شناخت حیدر ولد فقیر محمد ساکن پیدارک کے نام سے کی گئی لیویز کے مطابق حیدر کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :