آئی جی سندھ نے حب چوکی کے قریب رینجرز چوکی پر حملے نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

ہفتہ 2 جون 2018 23:42

آئی جی سندھ نے حب چوکی کے قریب رینجرز چوکی پر حملے نوٹس لے لیا، رپورٹ ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے حب چوکی کے قریب رینجرز چوکی پر حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :