کوئٹہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

ہفتہ 2 جون 2018 23:42

کوئٹہ۔02جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) کوئٹہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر جتک اسٹاپ کے قریب دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص محمد عیسی ہلاک ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :