محفل شبینہ 27رمضان المبارک کو ہوگی

ہفتہ 2 جون 2018 23:42

کوئٹہ۔02جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) ہر سال کی طر ح اس سال بھی محفل شبینہ کا اہتمام مورخہ 27 رمضان المبارک 12جون 2018بروز ہفتہ ہورہاہے ۔اس سلسلے میںقراء وحفاظ کرام کا انتخا ب 20رمضا ن المبا رک مورخہ05جون 2018بر وز منگل صبح09:00بجے سے دوپہر 03:00بجے تک مسجد کمشنر آفس کو ئٹہ میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

لہٰذا تما م قراء وحفاظ کر ام جو مقا بلے میں حصہ لینا چا ہتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ مقررہ وقت پر بمعہ اصل قومی شنا ختی کا رڈو دو عدد کا پیاں لے کر آئیںشنا ختی کا رڈ نہ ہو نے کی صورت میںاصلی (ب)فارم اور انکی دو عددکا پیاں ہمراہ لا ئیں اور دو عدد (2)عدد حالیہ تصاویر کے ہمراہ تشریف لا ئیں ۔

قراء وحفا ظ کر ام کا انتخا ب قا ئم کردہ کمیٹی خود کریگی ۔محفل شبینہ 2018میں وحا فظ شریک نہیں ہو ں گے جنہوں نے مسلسل 2016۔2017کی محفل شبینہ میں شر کت کی ہو گی ۔محفل شبینہ 2018میںدو سگے بھا ئیوںمیں سے ایک بھا ئی شریک ہو سکے گا۔

متعلقہ عنوان :