کوئٹہ،کسٹم پولیس اور ایف سی نے شورومز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لی

ہفتہ 2 جون 2018 23:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) کسٹم پولیس اور ایف سی نے شورومز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیا کلکٹر کسٹم اشرف علی کی سربراہی میں کسٹم ، پولیس اور ایف سی نے سریاب روڈ پرو اقع شورومز میں کا رروائی کر تے ہوئے قیمتی غیر قانونی گاڑیاں قبضے میں لے لیا اور ان کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے انہوں کہا ہے کہ صوبے کے وسیع العرض علاقے کی وجہ سے اور کسٹم حکام کی ناکافی سہولیات کی وجہ سے ایران اور افغانستان سے ہزاروں محیط پر مشتمل بارڈر لاء اینڈ آرڈر کی وجہ سے ان گاڑیوں کا آنا جانا رہتا ہے اور پورے ملک میں سپلائی کی جاتی ہے اب کسی بھی صورت ان کی سپلائی کسی بھی صورت اجازت نہیں دینگے۔