ترک فوج کے فضائی حملے میں 15 کرد جنگجو ہلاک

اتوار 3 جون 2018 10:40

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) ترکی کی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شمالی عراق اور مشرقی ترکی میں ترک فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 15 کرد جنگجو ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترک فوج نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ ممنوعہ کردش پارٹی (پی کے کی) کے جنگجوؤں کے خلاف یہ فضائی حملے کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :