ایشور پوکھریل اور اوپیندریادو نیپال کے نائب وزیراعظم مقرر

اتوار 3 جون 2018 10:40

کھٹمنڈو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) نیپال میں نئی حکومت میں تمام گروہوں کو نمائندگی دینے کے لئے وزیراعظم کے پی شرما نے کو دونائب وزرائے اعظم کا تقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

شام کو راشٹر پتی بھون سے ایک حکم نامہ جاری کرکے اوپیندر یادو اور وزیردفاع ایشور پوکھریل کو نائب وزیر اعظم مقررکیاگیا

متعلقہ عنوان :