ترک وزیر اعظم کی بلغارین ہم منصب کو تاناپ افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

اتوار جون 11:30

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنے بلغارین ہم منصب بوئیکو بوریسوف کو ٹرانس اناطولیہ قدرتی گیس پائپ لائن منصوبے تاناپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔

(جاری ہے)

ترک خبر رسان ادرارے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم یلدرم نے اپنے بلغارین ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، اس دوران انہوں نے بوریسوف کو 12 جون کو ایسکی شہر میں منعقد ہونیو الی تاناپ افتتاحی تقریب میں مدعو کیا۔بلغاریی وزیر اعظم نے جواباً کہا کہ اس تقریب میں اعلی سطحی شرکت کا موقع فراہم کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :