شاہ رخ کی بیٹی سہانا خان نے 18 سال کی ہوتے ہی چھکا دے مارا
سہانا خان آئی پی ایل میں اپنے والد شاہ رخ خان کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے نوجوان کھلاڑی پر مر مٹی
اتوار 3 جون 2018 11:50
(جاری ہے)
اب یہ خوش قسمت کرکٹر آخر کون ہی آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے میچوں کے بعد سہانا خان اور مذکورہ کرکٹر کو اکثر ایک دوسرے کیساتھ گفتگو کرتے بھی دیکھا گیا ہے۔
یقینا دونوں کی ملاقات آئی پی ایل 2018ء میں ہی ہوئی ہے اور یہ کرکٹر کوئی اور نہیں بلکہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ’’شوب مان گل‘‘ ہیں جنہوں نے اپنی عمدہ کارکردگی سے بہت سے مداح بنا لئے ہیں۔دونوں کو میچوں کے بعد اکیلے میں اکٹھے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا گیا تاہم اس حوالے سے دونوں جانب سے ہی کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں ہے لیکن دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان کچھ تو پک رہا ہے کیونکہ سہانا خان کو اس سے پہلے کسی کیساتھ ایسے گفتگو کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.