ڈی آئی خان،ٹرک کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

اتوار 3 جون 2018 12:10

ڈی آئی خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) ڈی آئی خان کے تھانہ پروا گرہ رشید میںٹرک کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل پروا کے گائوں گرہ رشید میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نو سالہ نزاکت سکنہ رشید شدید زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :