سرگودھا میں تین موٹرسائیکل چوری جن میں 2 نمازی بھی پیدل ہو گئے

اتوار جون 12:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) سرگودھا میں تین موٹرسائیکل چوری جن میں 2 نمازی بھی پیدل ہو گئے۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ بلاک 12 مسجد کے باہر کھڑا نمازی فیاض کا 125موٹرسائیکل چور لے گے۔

(جاری ہے)

تحصیل شاہپور ڈگری کالج کا پروفیسر محمد ریاض کالج مسجد میں نماز ادا کر رہا تھا کہ موٹرسائیکل چوری ہو گیا۔ اسی طرح کوٹ مومن کے محلہ مندر والی گلی میں گھر کر باہر کھڑا محمد عباس کا موٹرسائیکل چور لے اڑے۔۔پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی اطلاعات پر تفتیش شروع کر دی ہی-

متعلقہ عنوان :